بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے فلم ٹیوب لائٹ کی عکسبندی مکمل کروا لی

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے فلم ٹیوب لائٹ کی عکسبندی مکمل کروا لی ہے۔

06:15 PM, 9 Feb, 2017

ممبئی : بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے فلم ٹیوب لائٹ کی عکسبندی مکمل کروا لی ہے۔

فلم کی دیگر کاسٹ میں کرشمہ بلو،رام علی،زویا اور دیگر شامل ہیں۔فلم کی ہدایات کبیر خان نے دی ہے۔ یہ فلم 26 جولائی کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ 

مزیدخبریں