ایک ٹانگ سے محروم پاکستانی لڑکی کی حیرت انگیز اسکیٹنگ

ڈینور : امریکی ریاست کولوراڈو میں مقیم ایک پیر سے محروم 16 سالہ پاکستانی لڑکی انشاء افسر نے اسکینگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دنیا کو حیران کردیا، ویڈیو نے دنیا بھر میں دھوم مچادی۔

05:54 PM, 9 Feb, 2017

ڈینور : امریکی ریاست کولوراڈو میں مقیم ایک پیر سے محروم 16 سالہ پاکستانی لڑکی انشاء افسر نے اسکیٹنگ کا شاندار مظاہرہ کرکے دنیا کو حیران کردیا، ویڈیو نے دنیا بھر میں دھوم مچادی۔پاکستان میں 2005ء کے بدترین زلزلے میں اپنی ایک ٹانگ سے محروم ہونیوالی انشاء افسر کو امریکی جوڑے نے گود لے لیا تھا جس کے بعد سے وہ امریکا میں ہی مقیم ہیں۔

 

انشاء افسر کی اسکیٹنگ کے شاندار مظاہرے کی ویڈیو نے دنیا بھر میں دھوم مچادی، وہ ایک پیر سے باآسانی اسکیٹنگ کرسکتی ہیں۔ 

مزیدخبریں