پاکستانی سفیر جلیل عباس جیلانی کے اعزاز میں ظہرانہ

09:45 AM, 9 Feb, 2017

واشنگٹن : امریکا میں  پاکستانی سفیر  برائے امریکاجلیل عباس جیلانی کے اعزازمیں بلیئرہاوس میں الوداعی ظہرانہ دیا گیا پاکستانی سفارتخانے کے ا ہلکاروں کی بھی ظہرانے میںشرکت  کی ۔ظہرانے کا اہتمام امریکی محکمہ خارجہ کے چیف آف پروٹوکول کی جانب سے کیاگیا۔ قائم مقام نائب وزیرخارجہ تھامس شیمن اورلاریل ملرنےجلیل عباس جیلانی کی خدمات کوسراہا۔

مندوب برائے پاکستان وافغانستان سمیت کئی سابق امریکی سفیروں کی بھی شرکت، وائٹ ہاوس،محکمہ خارجہ،دفاع اورخزانہ کے عہدیداروں اورتجارتی نمایندوں نے بھی شرکت کی۔امریکا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے افراد نے بھی جلیل عباس جیلانی کی خدمات کو سراہا اور انکی خدمات کے اعتراف میں کہا کہ جلیل عباس جیلانی نے پاکستانی کمیونٹی کے لیے بھی خدمات سرانجام دیں ہیں

مزیدخبریں