سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کو سزائے موت ہوگی یا نہیں؟ سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ

02:57 PM, 9 Dec, 2023

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد : سینئر صحافی ایاز امیر کی بہو سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیاگیا ہے ۔سیشن جج ناصرجاویدرانا سارہ انعام قتل کیس کا فیصلہ 14 دسمبر کو سنائیں گے۔

23 ستمبر 2022 کو صحافی ایاز امیر کے صاحبزادہ شاہنواز امیر نے کنیڈین نژاد اپنی بیوی کو چیک شہزاد فارم ہاؤس میں بے دردی سے قتل کر دیا تھا۔

مزیدخبریں