پنجاب کے میدانی علاقوں میں دھند کا راج ،قومی شاہراہیں اور موٹرویز بند

08:13 AM, 9 Dec, 2022

نیوویب ڈیسک

لاہور :پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند  کا راج برقرار ہے ۔

 موٹروے پولیس کے مطابق شدید دھند کے باعث   لاہور ملتان موٹر وے ایم-3، فیض پور سے سمندری تک بند کردی گئی ہے۔موٹر وے پولیس نے شہریوں کو محتاط ڈرائیونگ اور غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت جاری  کی ہیں ۔

دوسری جانب قومی شاہراہوں پر بھی دھند کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے۔

مزیدخبریں