ایشز سیریز کے پہلے ہی ٹیسٹ کے دوسرے روزد لچسپ صورتحال 

06:12 PM, 9 Dec, 2021

سڈنی :ایشزسیریز کےپہلےٹیسٹ میں آسٹریلیا کی دوسرے دن ہی پوزیشن مستحکم ہو گئی ،میزبان ٹیم کو انگلینڈ پر پہلی اننگز میں 196 رنز کی برتری حاصل ہو گئی ۔

برسبین  ٹیسٹ کےدوسرے دن آسٹریلیانےسات وکٹ پر343رنزبنالیے ،ٹریوس ہیڈ112رنزبناکرناٹ آؤٹ ہیں،ڈیوڈوارنر  94اورلوبوشین نے 74رنزبنانے میں کامیاب ہوئے۔

دوسرے دن آسٹریلوی اوپنر مارکس ہیرس 3 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ دوسری وکٹ پر ڈیوڈ وارنر اور مانس لبوشین نے 156 رنز کی شراکت بنائی۔

مزیدخبریں