شاہ رخ کی بیٹی سوہانہ کی ان دیکھی تصاویر لیک

02:21 PM, 9 Dec, 2017

ممبئی: معروف بھارتی اداکارشاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ کی ان دیکھی تصاویر لیک ہو گئی ہیں ، تصاویر نے سوشل میڈیا پر آتے ہی ہلچل مچادی ہے۔


بھارتی میڈیا کے مطابق معروف بھارتی اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سوہانہ بھی اب فلم انڈسٹری میں اپنا نام بنانے کے لیے تیار ہیں۔سوہانہ کی تصاویر نے ثابت کر دیا ہے کہ سوہانہ نے خود کو مکمل تبدیل کر لیا ہے اور وہ بہت خوبصورت اور دلکش ہوتی جا رہی ہیں ۔
سوہانہ کے مداحوں کی فہرست میں دن بہ دن اضا فہ ہوتا جا رہا ہے ۔

مزیدخبریں