پاک فوج کے7میجرجنرلزکولیفٹینیٹ جنرل کےعہدوں پرترقی دےدی گئی،آئی ایس پی آر

03:03 PM, 9 Dec, 2016

اسلام آباد:آئی ایس پی آر  کے مطابق   پاک فوج کے7میجرجنرلزکولیفٹینیٹ جنرل کےعہدوں پرترقی دےدی گئی۔ترقی پانے والوں میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر بھی شامل۔ندیم رضا،ہمایوں عزیز،نعیم اشرف کولیفٹیننٹ جنرل کےعہدوں پرترقی دی گئی ۔کمانڈنٹ پی ایم اے ندیم رضا، ڈی جی ڈبلیو اینڈ آر ہمایوں عزیز کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی۔محمدافضل ڈی جی ایف ڈبلیواو،شیرافگن آئی جی ایف سی بلوچستان کی بھی ترقی۔ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی ۔

ڈی جی ایف ڈبلیو او محمد افضل ، آئی جی ایف سی بلوچستان شیرافگن بھی لیفٹیننٹ جنرل بنادیے گئے۔ڈی جی رینجرز سندھ بلال اکبر کی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی۔ڈی جی پی ایس قاضی اکرام کوبھی لیفٹیننٹ جنرل کےعہدےپرترقی دےدی گئی ۔ڈائریکٹر جنرل پی ایس قاضی اکرام کی بھی لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی۔ڈی جی پی ایس میجر جنرل قاضی اکرام کو بھی لیفٹیننٹ جنرل بنادیا گیا ۔

مزیدخبریں