گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا امکان ،   پیپلزپارٹی اور ن لیگ میں اتفاق رائے ہوگیا 

08:33 PM, 9 Aug, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی: گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا امکان  ظاہر کیاجارہا ہے۔ ذرائع کاکہنا ہےکہ اس معاملے  میں    پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اتفاق رائے ہوگیا  ہے۔

واضح رہے کہ اس وقت کامران ٹیسوی گورنر سندھ کی ذمہ داریاں نبھارہے ہیں۔ 
 

ذرائع کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کے رہنما بشیر میمن کو گورنرسندھ بنائے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئندہ چند دن میں گورنر سندھ کی تبدیلی کا امکان ہے۔

مزیدخبریں