راجہ ریاض کی اہم مصروفیت، وزیر اعظم سے ملاقات آج پھر ملتوی

راجہ ریاض کی اہم مصروفیت، وزیر اعظم سے ملاقات آج پھر ملتوی

اسلام آباد : اپوزیشن لیدڑ راجہ ریاض اور وزیر اعظم شہبازشریف کی ملاقات آج پھر ملتوی ہوگئی ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مصروفیت کی وجہ سے وزیر اعظم شہباز شریف سے ملاقات نہیں کر سکیں گے۔ 

واضح رہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کے درمیان مشاورت ضروری ہے اور اگر دونوں کے درمیان کسی نام پر اتفاق نہیں ہوتا تو الیکشن کمیشن فیصلہ کرتا ہے۔ 

مصنف کے بارے میں