پاکستان کے پہلے بزنس ریالٹی شو "آئیڈیا کرو ڑوں کا " اور "یو ایس ایڈ" کا ایک با ر پھر سے اشتراک

05:49 PM, 9 Aug, 2019

لاہور: پاکستان کے پہلے بزنس ریالٹی شو" آئیڈیا کرو ڑوں کا" کے چوتھے سیزن نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھ دیئے ہیں۔ یو ایس ایڈ سے اشتراک کے بعد پروگرام کی تیسری قسط میں آج کلو زٹ اور فارمر چیز نامی سٹارٹ اپس اپنے منفرد آئیڈیا ز پیش کریں گے۔ یو ایس ایڈ کا نمائندہ سٹارٹ اپس کے آئیڈیاز سننے کے بعد گرانٹ کا اعلان کریں گے۔


پاکستان کے سپر ہیرو عمیر جالیا والا اپنے تجربات بانٹیں گے اور پاکستا ن سے اپنی محبت کا اظہا رکریں گے۔ پروگرام آج شام سات بج کر پانچ منٹ پر صرف نیو نیوز پرنشر ہوگا۔ "آئیڈیا کروڑوں کا" اور سپیرئیر گروپ کا پاکستان کو ایکنامیکل سپیرئیر  بنانے کا یہ سفر کامیابی سے جاری و ساری ہے۔

مزیدخبریں