اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے صحت مند زندگی گزارنے کے لئے ورزش کو لازم و ملزوم قرار دیا ہے۔ ماورا حسین نے ورزش کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ صحت مند زندگی کے لئے ورزش بہت ضروری ہے۔
11:39 AM, 9 Aug, 2019