صحت مند زندگی کے لئے ورزش لازم و ملزوم ہے،ماورا حسین متفرق خبریں انٹرٹینمینٹ 11:39 AM, 9 Aug, 2019 شیئر کریں ! اسلام آباد : پاکستانی اداکارہ ماورا حسین نے صحت مند زندگی گزارنے کے لئے ورزش کو لازم و ملزوم قرار دیا ہے۔ ماورا حسین نے ورزش کرتے ہوئے بنائی گئی وڈیو انسٹاگرام پر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ صحت مند زندگی کے لئے ورزش بہت ضروری ہے۔ View this post on Instagram Just like a Swan. Always have grace. Always! ???? @thepilatezlab A post shared by MAWRA ???? (@mawrellous) on Aug 7, 2019 at 9:40pm PDT شیئر کریں !