دپیکا اور انوشکا کے باکس آفس پر ٹکراؤ کا امکان

09:28 PM, 9 Aug, 2017

نیوویب ڈیسک

ممبئی : اداکارہ دپیکا پدوکون اور انوشکا شرما کا باکس آفس پر ٹکراؤ  ہونے والا ہے۔

بالی ووڈ کی ٹاپ اداکارائیں ستمبر میں باکس آفس پر آمنے سامنے ہوں گی۔ انوشکا  کی فلم ”سوئی دھاگہ“ 28ستمبر 2018ءکو ریلیز  ہو   گی جبکہ دپیکا پدوکون کی بائیوپک فلم ”سپنا دیدی“ کےلئے بھی یہی ٹائم سلاٹ دیکھا جا رہا ہے۔

امید ہے کہ دونوں اداکاراؤں کی خاص فلمیں ایک ہی دن ریلیز   کی جائیں گی۔

مزیدخبریں