نومنتخب سینیٹر آصف کرمانی حلف نہ اٹھاسکے

08:50 PM, 9 Aug, 2017

اسلام آباد: پنجاب سے نومنتخب سینیٹر آصف کرمانی حلف نہ اٹھاسکے سبکدوش وزیراعظم نوازشریف کے قافلے میں شامل ہیں حلف اٹھانے سینیٹ کے اجلاس میں نہ آسکے ۔ سینیٹ کا 205واں سیشن شروع ہوگیا ہے چیئرمین سینیٹ میاں رضاربانی نے اجلاس کی صدارت نومنتخب سینیٹر آغاشاہ زیب درانی نے حلف اٹھالیا ہے جبکہ سبکدوش وزیراعظم نوازشریف کے سابق ایڈوائزرآصف کرمانی ریلی میں شریک ہونے کی باعث حلف اٹھانے کیلئے سینیٹ اجلاس میں نہ آسکے ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں