گلابی نظر آنے والے قوس قزح کا 'دلفریب منظر'

مغربی انگلینڈ میں پیر کی شام کو ایک منفرد 'گلابی قوس قزح' نظر آئی۔ یہ منظر برسٹل اورٹانٹن میں سامنے آیا ۔کسی نے اس منظر کو 'حیرت انگیز' تو کسی نے 'فریب نظر' ۔ماہرین نے بھی گلابی نظر آنے والے قوس قزح کو 'فریب نظر' سے تعبیر کیا ہے۔

جبکہ یہ تصویر برسٹل ہاربر پر لی گئی ہے ۔جن لوگوں نے اس منظر کو اپنے کیمروں میں قید کیا انھوں نے اس قوس قزح بارے میں 'حیرت انگیز' اور 'خوبصورت' جیسے الفاظ کا استعمال کیا۔

اس منظر کو کوئی مخصوص نام نہیں دیا گیا ہے۔ اس دوران ایک عام قوس قزح اور غروب آفتاب کے گلابی منظر کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔