لاہور : سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف پنجاب کی جان اور پاکستان کی شان ہیں۔ شہبازشریف نے صوبہ پنجاب کو رول ماڈل بنایا ہے اور انہوں نے ابھی مزید کام کرنے ہیں۔ سابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے ان خیالات کا اظہار پنجاب ہاؤس، اسلام آباد سے روانگی کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں