اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگ کی ریلی کو روکنے کی درخواستیں خارج کر دیں

12:13 PM, 9 Aug, 2017

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف  کی ریلی نکلتے ہی ن لیگ کو بڑی خوشخبر ی مل گئی ہے ۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگ کی ریلی کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق  عدالت نے ن لیگ کی ریلی کو روکنے کی استدعا کو مسترد کر دیا ہے ۔

 پی ٹی آئی کی طرف سے دی گئی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔واضح رہے کہ   پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا تھا کہ ن لیگ کی ریلی  سے عدلیہ کا وقار مجروع ہو گا ۔ 

مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں