اسلام آباد: سابق وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کی ریلی نکلتے ہی ن لیگ کو بڑی خوشخبر ی مل گئی ہے ۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ن لیگ کی ریلی کو روکنے کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق عدالت نے ن لیگ کی ریلی کو روکنے کی استدعا کو مسترد کر دیا ہے ۔
پی ٹی آئی کی طرف سے دی گئی درخواست کو خارج کر دیا ہے۔واضح رہے کہ پی ٹی آئی نے موقف اختیار کیا تھا کہ ن لیگ کی ریلی سے عدلیہ کا وقار مجروع ہو گا ۔
مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔۔۔۔۔۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں