میئر کراچی مرتضیٰ وہاب  کو اہم ذمہ داری مل گئی ، سندھ حکومت کے ترجمان مقرر

07:10 PM, 9 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی :میئرکراچی مرتضیٰ وہاب شہر کا انتظام سنبھالنے کے ساتھ سندھ حکومت کی ترجمانی بھی کریں گے۔میئرکراچی مرتضیٰ وہاب کو ترجمان سندھ حکومت مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق مرتضیٰ وہاب کے ساتھ گھنور خان اسران بھی ترجمان سندھ حکومت ہوں گے۔

مزیدخبریں