پاکستان سٹاک مارکیٹ میں  تاریخی ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 70ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا

10:08 AM, 9 Apr, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی: پاکستان سٹاک مارکیٹ میں عید سے پہلے آخری کاروباری روز سٹاک مارکیٹ کی  تاریخ میں نیاریکارڈ بن گیا،  100انڈیکس پہلی بار 70ہزار کی نفسیاتی حد عبور کرگیا۔

کاروبار کے آغاز پرانڈیکس 643پوائنٹس کے اضافے سے 70ہزار 21پر موجود ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 69 ہزار 619 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

مزیدخبریں