تحریک عدم اعتماد سے چند لمحے قبل عامر لیاقت کا یوٹرن 

تحریک عدم اعتماد سے چند لمحے قبل عامر لیاقت کا یوٹرن 

اسلام آباد:تحریک عدم اعتماد سے قبل معروف مذہبی سکالر اور تحریک انصاف کے سابق رہنما عامر لیاقت نے پارلیمنٹ گیلری میں بیٹھے سینئر سیاستدان نبیل قبول  سے گفتگو کرتے ہوئے کہ  ایم کیو ایم کے خالد مقبول بھائی نہیں ہیں صرف الطاف بھائی ہیں ۔

پارلیمنٹ لاجز میں بیٹھے نبیل گبول اور عامر لیاقت کی ویڈیو دیکھتے ہی دیکھتے سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی جہاں نبیل گبول نے عامر لیاقت سے کہا کہ مجھے بھی لودھراں لے چلو اور میری بھی شادی کروا دو ،جس پرعامر لیاقت نے کہا چلیں آپ کی یہ خواش بھی پوری کر دیتے ہیں ۔

دوران گفتگو نبیل گبول نے کہا کہ ہم پارلیمنٹ کی گیلری میں بیٹھے ہیں جس پر عامر لیاقت کا کہنا تھا ہم پارلیمنٹ کی گیلری نہیں بلکہ اپوزیشن کی گیلری میں بیٹھے ہیں جبکہ تھوڑی دیر میں ہم حکومت میں ہونگے ۔