حکومت آج بھی ووٹنگ کیسے روکے گی ؟ خفیہ منصوبہ سامنے آگیا 

01:33 PM, 9 Apr, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: حکومت نے آج پھر قومی اسمبلی کے اجلاس میں ووٹنگ نہ کرانے کا منصوبہ بنایا ہے۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو کہا ہے کہ وہ 3 گھنٹے طویل تقریر کریں اس کے علاوہ اجلاس میں سپیکر بار بار وقفہ بھی کرتے رہیں۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت اراکین کو کہا گیا ہے کہ وہ اپوزیشن اراکین کو طیش دلائیں اور جھگڑے کی کوشش کریں۔ سپیکر اس جھگڑے کو بنیاد بنا کر اپوزیشن کے 10 اراکین کی رکنیت معطل کردے گا اور اس کے بعد ووٹنگ کرائی جائے گی۔ 

مزیدخبریں