احسان اللہ کمرے میں مردہ حالت میں پائے گئے ،انتہائی افسوسناک خبر

Pakistani Doctor

لاہور:جنا ح ہسپتال کے ڈاکٹر احسان اللہ ہاسٹل میں اپنے کمرے میں مردہ پائے گئے ۔

ہستپال کے برن یونٹ میں تعینات ڈاکٹر احسان اللہ کی لاش رات گئے ہاسٹل سے ملی ۔

پولیس نے لاش قبضے میں لے کر کاروائی شروع کر دی ۔