راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

11:37 AM, 9 Apr, 2018

لاہور: سابق آرمی چیف جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کی تصاویر اور ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آرمی چیف راحیل شریف کے بیٹے عمر کی شادی ہنڈا اٹلس کمپنی کے چیئرمین یوسف شیرازی کے قریبی رشتہ دار فاروق طور کی بیٹی مہک طور کے ساتھ انجام پائی۔

تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سابق آرمی چیف راحیل شریف دلہن کے ساتھ کھڑے ہیں۔ 

سابق آرمی چیف کے بیٹے کی شادی میں اہل خانہ اور قریبی رشتہ داروں سمیت دوستوں نے شرکت کی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں