طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کا قتل کرنے والے حملہ آور کی تصاویر منظر عام پر آگئی

09:25 PM, 8 Sep, 2024

   لاہور: طیفی بٹ کے بہنوئی جاوید بٹ کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔     پولیس جاوید بٹ پر فائرنگ کرنے والے مبینہ شوٹر تک پہنچ گئی ہے اور  مبینہ حملہ آور کی تصاویر منظر عام پر آگئی۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ  موٹرسائیکل سوار مبینہ حملہ آور نے پینٹ شرٹ پہنچ رکھی تھی،مبینہ شوٹر موٹرسائیکل کھڑی کی جس کے بعد رکشے میں سوار ہوا۔

ذرائع کے مطابق   تفتیشی ٹیم نےحملہ آور سے متعلق مزید معلومات بھی حاصل کرلیں ہیں، پولیس کی مختلف ٹیمیں ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرگرم ہیں۔

مزیدخبریں