علی امین گنڈاپور قافلہ لیکر اسلام آباد کی جانب  رواں دواں

06:20 PM, 8 Sep, 2024

خیبرپختونخوا:  وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور قافلہ لیکر اسلام آباد کی جانب سفر پر  رواں دواں ۔ان کے ساتھ  کے ساتھ ہزار کے قریب پولیس اہلکار بھی موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق خیبرپختونخواسے سرکاری ملازمین کی بڑی تعداد کو جلسہ گاہ پہنچایا  گیاہے ۔

سرکاری ہدایات کے تحت سرکاری ملازمین کو جلسے کیلئے روانہ کیا گیا۔

علی امین کے قافلے کے ساتھ بھاری مشینری بھی موجود ہے جسے رکاوٹیں ہٹانے کیلئے استعمال کیا جائے گا۔

مزیدخبریں