ممبئی: معروف بالی ووڈ اداکارہ عالیہ بھٹ اور خوبرو اداکارہ جیکولین فرنینڈس کے درمیان سدھارتھ ملہوترا کو لے شروع ہونے والی جنگ شدت اختیار کر گئی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق سدھارتھ ملہوترا کی وجہ سے دونوں اداکاراو¿ں کے درمیان لڑائی اتنی شدت اختیار کرگئی ہے کہ جیکولین نے عالیہ سے تمام تعلقات ختم کرتے ہوئے انہیں سوشل میڈیا پر بھی ان فالو کردیا ہے، بات اتنی بگڑ چکی ہے کہ یہ لڑائی مزید شدت اختیار کرسکتی ہے ، تاہم سدھارتھ خاموشی سے اس لڑائی کے مزے لے رہے ہیں ان کی جانب سے فی الحال کوئی بیان سامنے نہیں آیا ہے۔
جیکولین فرنینڈس نے عالیہ بھٹ سے تمام تعلقات ختم کر دیے
08:05 PM, 8 Sep, 2017