اسلام آباد:پاکستان کا اطاقت ور ترین ایٹمی پلانٹ، پاکستان نےبڑی کامیابی حاصل کر لی آج وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی آج پاکستان کے پانچو یں ایٹمی پلانٹ چشمہ فور کا افتتاح کر یں گئے،چشمہ پاور پلانٹ 340 میگا واٹ بجلی پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
چشمہ کے مقام پر موجود ایٹمی پلانٹc.1,C-2,C-3پہلے سے نیشنل گرڈ میں بجلی کی پیداورکو شامل کر رہے ہیں تینوں پاور پلانٹ بل ترتیب2000,2011,2016 سے کام کر رہے ہیں۔
دو بڑے ایٹمی پاور پلانٹ K-2, K-3کراچی کے قریب زیر تعمیر ہیں جو کہ2020اور 2021 سے پیداور شروع کر دیں گئے ان دونوں پاور پلانٹ کی تعمیر کے بعد نیشنل گرڈ میں 2200میگا واٹ بجلی شامل ہو گی.