امریکا کا اسرائیل کی حفاظت کیلئے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان 

امریکا کا اسرائیل کی حفاظت کیلئے طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان 

واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن نے مسلسل دوسرے روز اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے رابطہ کیا ہے اور فوجی امداد کی یقین دہانی کراتے ہوئے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ 

یروشلم پوسٹ کے مطابق امریکا اسرائیل کی مدد کے لیے طیارہ بردار بحری جہاز اسرائیلی پانیوں میں بھیج رہاہے۔ 

 امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے  سی این این کو انٹرویو میں کہا تھا کہ آج اسرائیل کو اضافی امداد کا اعلان جلد کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں