لاہور : سابق وزیر اعظم نواز شریف کیا کل وطن واپسی کا اعلان کرنے جا رہے ہیں ؟ نواز شریف لندن میں کل اہم نیوز کانفرنس کریں گے۔
مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ میاں صاحب نے صحافیوں سے ایسی باتیں کی ہیں جو پہلے کبھی نہیں کی ۔
انہوں نے کہا کہ میاں محمد نوازشریف کی میڈیا سے اہم گفتگو کل نشرکی جائے گی ۔