اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی، سموگ میں کمی کی توقع

اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی، سموگ میں کمی کی توقع

اسلام آباد:محکمہ موسمیات نے اسلام آباد میں اتوار سے پیر تک بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ موسمی ماہرین کے مطابق، اسلام آباد اور اس کے گردونواح میں بارش کا سلسلہ 24 گھنٹے تک جاری رہ سکتا ہے، جس سے ٹھنڈ میں اضافہ ہوگا اور سموگ کی شدت میں کمی متوقع ہے۔

تاہم، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور میں فی الحال بارش کا امکان نہیں ہے۔