لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی، پٹرول اور ادویات کی گاڑیوں کو استثنیٰ

لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر پابندی، پٹرول اور ادویات کی گاڑیوں کو استثنیٰ

لاہور:حکومت پنجاب نے لاہور میں ہیوی ٹرانسپورٹ کے داخلے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے۔ ٹریفک پولیس کے ترجمان نے بتایا کہ آج اور اتوار کو ہیوی ٹریفک اور لوڈر ٹریکٹر ٹرالیوں کو لاہور میں داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔

تاہم، ترجمان کے مطابق پٹرول، ادویات، خوراک اور مسافر گاڑیوں کو چیکنگ کے بعد شہر میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔