اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی اعلیٰ قیادت کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ، کسی بھی وقت حراست میں لیا جاسکتا ہے

12:13 PM, 8 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: اسلام آباد پولیس نے غلام سرور خان، زلفی بخاری، واثق قیوم  اور دیگر پی ٹی آئی رہنماؤں کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرلیے ہیں۔ 

پولیس ذرائع کے مطابق علی امین گنڈا پور اور پرویز خٹک اسلام آباد پولیس کو پہلے ہی مقدمات میں مطلوب ہیں انہیں ان مقدمات میں گرفتار کیا جائے گا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی حکومت کی اجازت سے اسلام آباد پولیس، رینجرز اور ایف سی موٹرویز کھلواسکتی ہے کیونکہ پی ٹی آئی کے چند کارکنوں نے موٹرویز کو بند کررکھا ہے۔ 

مزیدخبریں