2022 کا آخری چاند گرہن آج ہوگا، 1 بج کر 2 منٹ پر شروع 6 بج کر 56 منٹ پر ختم 

10:06 AM, 8 Nov, 2022

نیوویب ڈیسک

اسلام آباد: رواں برس کا آخرں چاند گرہن آج ہوگا۔پاکستان میں جزوی چاند گرہن دکھائی دے گا۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند گرہن ایشیاکے کچھ حصوں اور آسٹریلیا میں ديکھا جا سکے گا۔شمالی و جنوبی امریکا شمالی و مشرقی یورپ میں مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ کیا جا سکے گا۔

 پاکستانی وقت کے مطابق 1 بجکر 2 منٹ پر چاند گرہن کا آغاز ہوگا۔ 3بج کر 14 منٹ پر چاند کو مکمل گرہن لگ جائے گا۔ چاند گرہن کا اختتام 6 بجکر 56 منٹ پر ہوگا۔ 

مزیدخبریں