چترنگدا سنگھ فلم ”صاحب بیوی اور گینگسٹر 3 “ اور فلم ”بازار “ میں 2 مختلف روپ میں نظر آئیں گی

11:49 PM, 8 Nov, 2017

ممبئی : بالی وڈ اداکارہ چترنگدا سنگھ فلم ”صاحب بیوی اور گینگسٹر 3 “ اور فلم ”بازار “ میں 2 مختلف روپ میں نظر آئیں گی۔

اداکارہ چترنگدا سنگھ فلم ”صاحب بیوی اور گینگسٹر 3 “ میں سنجے دت اور فلم ”بازار “ میں سیف علی خان کے ساتھ مختلف روپ میں نظر آئیں گی۔

اس حوالے سے ان کا کہنا ہے کہ انہیں دونوں فلموں کا حصہ بن کر بے حد خوشی ہے اور بطور اداکار فلموں میں بالکل مختلف کرداروں پر بہت پرجوش ہیں۔

مزیدخبریں