اداکارہ کونکونا سین نے اپنی ایسی تصاویر شئیر کر دیں ، جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے

02:09 PM, 8 Nov, 2017

ممبئی: ’آجا نچ لے‘‘ سے شہرت حاصل کرنے والی معروف بھارتی اداکارہ کونکونا سین نے اپنی ایسی تصاویر شئیر کر دیں ، جنہیں دیکھ کر آپ بھی دنگ رہ جائیں گے۔


اداکارہ بھارتی فلم انڈسٹری میں اپنا مقام پیدا کرنے میں ناکام رہیں جس کے باعث وہ فلمی پردے غائب ہو گئیں تھیں ۔ اداکارہ نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ انسٹا گرام پر اپنی تصاویر شئیر کیں جس میں دیکھا کا سکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے وزن میں واضح کمی کی ہے۔


وزن میں کمی کے باعث کونکونا سین پہچاننا مشکل ہو گیا ہے۔ان کی شخصیت میں واضح تبدیلی آئی ہے ۔


تفصیلات کے مطابق اداکارہ نے انسٹا گرام پراپنی تصاویرجاری کی ہیں جن میں وہ کافی اسمارٹ نظرآرہی ہیں۔ مداح ان کے اندر آئی خوشگوار تبدیلی کو دیکھ کر حیرت زدہ ہیں اورانہیں کافی سراہ رہے ہیں۔

مزیدخبریں