لاہور: وفاقی وزیر ریاض پیرزادہ پھر ایک بار بول پڑے۔ کہتے ہیں شہباز شریف کو عبوری طور پر معاملات سنبھال لینے چاہیں کیونکہ ان حالات میں شہباز شریف بہتر چوائس ہیں جبکہ شہباز شریف سے متعلق اپنے بیان پر اب بھی قائم ہوں ۔
وفاقی وزیر برائے بین الصوبائی امور ریاض پیرزادہ نے نواز شریف کو مشورہ دیا کہ اردگرد کے لوگ آپ کو کچھ اور نقشہ دکھاتے ہیں وقت چلا گیا ہے اب جو کچھ کرنا ہے عدالتوں نے کرنا ہے۔ عدالتی فیصلوں پر تنقید نہیں کی جا سکتی جبکہ انصاف کی توقع کی جاتی ہے۔
نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں