صرف چند دن میں پیٹ کی چربی سے نجات پانے کا آسان گھریلو نسخہ

صرف چند دن میں پیٹ کی چربی سے نجات پانے کا آسان گھریلو نسخہ

کراچی: بڑھتا ہو اپیٹ مر د اور خواتین سب کی زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ ہے لیکن اب یہ مسئلہ حل کرنا کوئی مشکل بات نہیں ۔ آپ آسان گھریلو نسخہ استعمال کر کےچند دنوں میں پیٹ کی چر بی کم کرسکتے ہیں ۔


اس نسخے کے لیے آپ کو ادرک  پانی اور لیموں درکار ہونگیں ۔اسے بنانے کے لیے سب سے پہلے پانی کو ابالیں اور پھر اس میں ادرک کے ٹکڑے شامل کر دیں۔پندرہ منٹ تک ادردک کو پانی مٰیں پکائیں  چمچ  اور پھر چولہے سے اتار کر ٹھنڈا ہونے دیں اور پھر تھوڑا سا لیموں کا عرق شامل کردیں۔


ہر صبح ناشتے سے قبل اور رات کو کھانے سے قبل ایک گلاس پی لیں، چند دنوں میں آپ تودیکھیں گے کہ آپ کے پیٹ کی چربی کم ہو گئی ہے۔