ممبئی: بھارت کی معروف اداکارہ شلپا شیٹھی کا پورا خاندان وبائی مرض کورونا وائرس میں مبتلا ہو گیا ہے تاہم ان کا ٹیسٹ نیگیٹو آیا ہے۔
اس بات کی اطلاع خود شلپا سیٹھی نے انسٹاگرام اکاؤنٹ کے ذریعے اپنے مداحوں کو دی۔ انہوں نے بتایا کہ میری والدہ، خاوند، میرے بچوں اور ساس سسر کا کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا ہے اور وہ سب عالمی وبا میں مبتلا ہو چکے ہیں۔

شلپا سیٹھی کا کہنا تھا کہ اس وقت ہمارے خاندان پر بڑا کڑا وقت چل رہا ہے۔ میرے خاندان کے تمام افراد آئسولیشن میں ہیں۔
خیال رہے کہ اس سے قبل بھارتی اداکارہ دیپکا پاڈکون اور ان کے خاندان کے دیگر افراد کا بھی کورونا ٹیسٹ پازیٹو آ گیا تھا۔ اداکارہ ان دنوں اپنے خاندان کے ہمراہ جے پور میں موجود ہیں جہاں سب نے قرنطینہ کیا ہوا۔