میچنگ ماسک کا استعمال اتفاق ہے، فاطمہ آفندی

11:58 AM, 8 May, 2020

اسلام آباد : اداکارہ فاطمہ آفندی نے میچنگ ماسک کے استعمال کو اتفاق قرار دے دیا۔

انہوں نے اپنی ایک تصویر شیئر کی جس میں انہوں نے میچنگ ماسک پہن رکھا ہے ۔انہوں نے کہا کہ یہ ایک اتفاق ہے کہ ان کے ماسک کا رنگ بھی ان کے کپڑوں جیسا ہی ہے۔

فاطمہ آفندی ڈرامہ سیریل”منافق“ میں دکھائی دی تھیں جو حال ہی میں اختتام پذیر ہوا ہے۔

مزیدخبریں