لاک ڈاﺅن میں نرمی پر ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں ، شنیرا اکرم

11:49 AM, 8 May, 2020

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ  شنیرا اکرم نے کہا ہے کہ لاک ڈاﺅن میں نرمی پر ہم کو چاہیے کہ ہم ذمہ دارشہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے تما م احتیاطی تدابیر  اپنائیں۔

انہوں نے نے ہیش ٹیگ کورونا فری پاکستان استعمال کرتے ہوئے  کہاکہ ماسک اور گلوز کا استعمال ضرور کریں اور سماجی فاصلہ کو بالکل نہ بھولیں۔

مزیدخبریں