برطانوی شہزادہ ہیری اور میگن کی اپنے بیٹے کیساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

09:01 PM, 8 May, 2019

لندن : برطانوی شہزادہ ہیری اور شہزادی میگن کی اپنے بیٹے کے ساتھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں ۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی شہزادہ ہیری اور شہزادی میگن خوشگوار موڈ میں میڈیا کے سامنے پیش ہوئے ، سینکڑوں فوٹوگرافروں نے ان کے حسین اور یادگار لمحات کو کیمرے کی آنکھ میں نظر بند کیا۔

دوںوں نے مسکراتے ہوئے فوٹوگرافروں سے تصاویر بھی بنوائیں جن کو مداحوں کی جانب سے سوشل میڈیا پر کافی پسند کیا جا رہا ہے۔

مزیدخبریں