اسلام آباد : پاکستانی دفتر خارجہ کے مطابق توہین رسالت کے جرم میں سپریم کورٹ سے رہائی پانے والی آسیہ بی بی پاکستان چھوڑ کر کینیڈا چلی گئیں ۔
تفصیلات کے مطابق توہین رسالت کے جرم میں سپریم کورٹ سے رہائی پانے والی آسیہ بی بی پاکستان چھوڑ کر کینیڈا چلی گئیں۔
برطانوی پاکستانی مسیحی ایسو سی ایشن کے مطابق برطانوی سفارتکار نے تصدیق کی ہے کہ آسیہ بی بی نے بحفاظت پاکستان چھوڑ کر کینیڈا چلی گئی ہیں ۔