صباءقمر کی بولڈ تصویر سوشل میڈیا پروائرل

07:54 PM, 8 May, 2018

لاہور: مایہ نازپاکستانی اداکارہ صبا قمر کی ہالی ووڈ میں انٹری سے متعلق خبریں سرگرم ہیں اور کہا جا رہا ہے کہ وہ جلد ہی امریکہ جا کر فلم کی عکسبندی میں حصہ لیں گی۔ ابھی یہ خبریں عروج پر ہیں تاہم اس کے ساتھ ہی سوشل میڈ یا پر صبا قمر کی ایسی شرمناک تصویر سامنے آگئی جسے دیکھ آپ کا سر چکر جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ صبا قمر نے کالے رنگ کا شرمناک لباس پہنا ہوا ہے ۔ مختصر لباس میں اس تصویر کو کسی دوسری اکاونٹ سے شیئر کیا گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔۔صباءقمر ہالی ووڈ میں کام کر نے کیلئے تیاریوں میں مصروف

واضح رہے کہ ان دنوں صبا انگریزی فلم میں کام کرنے کے لئے آواز اور تلفظ پر کام کر رہی ہیں۔ صبا قمر نے فی الحال خود اس خبر کی تصدیق یا تردید نہیں کی ہے۔ ذرائع کے مطابق صبا فلمی معاہدے کی شرائط و ضوابط کی بنا پر اس خبر پر خاموشی اختیار کر رہی ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں

مزیدخبریں