کراچی: پاکستانی گلوکارہ مومنہ مستحسن نے اپنی منگنی ٹوٹنے کی وجہ بتا دی ۔ وہ دونوں ایک دوسے کے مختف تھے اور نا جانتے تھے ایک دوسرے کو ان دونوں نے یہ منگنی صرف اپنے اپنے خاندان کی وجی سے کی تھی۔ گلوکارہ کا مزید کہنا تھا کہ وہ صرف دو ہفتے پہلے ہی ملے تھے کہ ان کی منگنی ہو گئی اور انہیں ایک دوسرے کی جاننے کا موقع ہی نہیں ملا۔
ایک تصور کی وائرل ہونے کی وجہ سے گلوکارہ نے ایک ٹوئٹ کرتے ہوئے منگنی کی تصدیق کی۔