ہالی ووڈ: ایما واٹسن کو ایم ٹی وی مووی اینڈ ٹی وی ایوارڈز اور بہترین اداکار کےایوارڈ سے نوازاگیا۔اداکارہ کو یہ ایوارڈ اینیمیٹڈ فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘میں بہتر کردار ادا کرنے کی وجہ سے دیا گیا.ایما نے اس پر اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ۔
اداکارہ کا کہنا تھا کہ آج میں ج بھی ہوں اپنے مداحوں کی وجہ سے ہوں کیونکہ انھوں نے مجھے اتنا پسند کیا۔ان کی فلم بیوٹی اینڈ دی بیسٹ کو بھی اس ایوارڈ شو میں بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔فلم ’بیوٹی اینڈ دی بیسٹ‘ رواں سال ریلیز کی گئی، اس فلم کو دنیا بھر میں خوب پسند کیا گیا۔