بھارتی میڈیا پاکستان مخالف خبروں کو بہت زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے, اداکارہ سارہ خان

بھارتی میڈیا پاکستان مخالف خبروں کو بہت زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے

بھارتی میڈیا پاکستان مخالف خبروں کو بہت زیادہ بڑھا چڑھا کر پیش کرتا ہے, اداکارہ سارہ خان

ممبئی  سارہ خان نے پاکستان میں اپنی گرفتاری سے  متعلق  بھارتی میڈیا پر چلنے والی خبروں کی  تردید کرتے ہوئے کہا کہ مجھے پاکستان میں کبھی بھی گرفتار نہیں کیا گیا بلکہ مجھے پاکستان سے بہت محبت ملی۔ جس کے باعث  وہ پاکستان میں  دوسرا ڈرامہ بھی سائن کر چکی ہیں۔

ویزہ کی مدت ختم ہونے پر پاکستان امیگریشن کے ایک اہلکار نے ضروری معلومات  کی تھی صرف گرفتار نہیں کیا گیا۔اور اس عام سی بات کو بھارت میں چڑھاوا دیا گیا۔اور بھارت میں یہ محسوس کروایا گیا جیسے پاکستان میں مجھ پر ظلم کے پہاڑ توڑ دئے گئے ہوں۔