,
نئی دہلی:پاکستان کے ساتھ جنگ کے دعوے کرنے والے بھارتی ایئر فورس کا جنگی طیارہ مگ 21 راجھستان میں گر کر تباہ ہو گیا۔
One MiG 21 Bison crashes in Bikaner. Pilot has ejected and is reportedly safe.MiG-21 aircraft on a routine mission crashed today after getting airborne from Nal near Bikaner. The pilot of the aircraft ejected safely. Court of inquiry will investigate the cause of the accident. pic.twitter.com/njn5CWp9y2
— आदित्य तिवारी (@adityatiwaree) March 8, 2019
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کو فتخ کرنے والے اپنی ہی ہواؤں میں ڈھیر ہونے لگے اور انڈین ایئرفورس کا مگ 21 گرکر تباہ ہوگیا جبکہ بھاری پائلٹ جہا ز کے زمین پر ٹکرانے سے قبل باہر نکل گیا۔
خیال رہے کہ چند دن قبل بھی بھارتی ایئرفورس کے 2 طیارے ریہرسل کے دوران ٹکرا کر تباہ ہو گئے تھے۔یاد رہے کہ بالا کوٹ میں بھارتی فضائیہ کی دراندازی کے بعد پاک فضائیہ نے ایکشن لیتے ہوئے انڈین ایئرفورس کے مگ 21 طیارے کو مار گرایا تھا جبکہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کو گرفتار کرلیا تھا ۔
بعدازاں جذبہ خیر سگالی کے تحت پاکستان نے ابھی نندن کو رہاکردیا تھا۔