جودھ پور: راجستھان حکومت نے اسلحہ کیس میں بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی بریت چیلنج کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کی حکومت نے جودھ پور کی ڈسٹرکٹ اور سیشن عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے سلمان خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
سماعت 21 اپریل کو ہو گی۔ جودھ پور ڈسٹرکٹ کورٹ نے 18 جنوری کو سلمان خان کو بری کیا تھا۔ سلمان خان پر 1996ء میں فلم کی شوٹنگ کے دوران غیر قانونی اسلحہ رکھنے کا الزام تھا۔
اسلحہ کیس: عدالت نےسلمان خان کو نوٹس جاری کر دیا
جودھ پور: راجستھان حکومت نے اسلحہ کیس میں بالی ووڈ سپر سٹار سلمان خان کی بریت چیلنج کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی ریاست راجستھان کی حکومت نے جودھ پور کی ڈسٹرکٹ اور سیشن عدالت میں درخواست دائر کر دی۔ عدالت نے سلمان خان کو نوٹس جاری کر دیا۔
07:54 PM, 8 Mar, 2017